فوجی اور آئینی عدالتیں۔ ایک تقابلی جائزہ
(تحریر: عبد الباسط علوی)
پاکستان کے نظام انصاف کو اس وقت بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ ملک کئی دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے اور سیکیورٹی فورسز تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ لبریشن آرمی جیسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑائی میں!-->!-->!-->…