کالم قطعہ ۔۔۔۔۔ Last updated Oct 10, 2024 22 Share زاہدعباس سید کبھی حصار سے نکلے نہ خود شناس ہوئے جو اپنی ذات کا ہی اعتکاف کرتے رہے کبھی نہ قوم کا سوچا نہ دھیان لوگوں پروہ خود پرست جو اپنا طواف کرتے رہے 22 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں