سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں نیا اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے گزشتہ ہفتے شبلی فراز کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا اور انہیں اس کردار کے لیے 21 سینیٹرز کی…

بلوچستان حکومت کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کےلیےمتعین ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان کے دو میں سے…

کراچی میں ڈرون اڑانے پر کیوں پابندی عائد کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے مطلع کیا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں ریاست مخالف عناصر اور…

دیکھتا ہوں کہ مجھے کون روکتا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی بڑی دھمکی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں ورکرزکنونشن اور جلسے کروں گا، اپنےمطالبات سامنے رکھوں گا، دیکھتا ہوں کہ مجھے کون روکتا ہے۔ صوبائی دار الحکومت پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارےامیدواروں…

حکومت سندھ نے مفت پنک بس سروس کا اعلان کر دیا

حکومت سندھ نے کراچی میں خواتین کی مخصوص پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کردیا، ساتھ ہی دو ماہ تک بلامعاوضہ سفر کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے خواتین کی پنک بس سروس کے نئے روٹس ’آر تھری‘ اور ’آر…

بیٹ کیوں توڑا؟ کرکٹ میں ہوئی لڑائی

 ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پر برس پڑے۔ معاملہ مزید خراب رنکو سنگھ نے ویراٹ کوہلی سے ایک اور بیٹ مانگ لیا جس پر اسٹار بیٹر نے انھیں منع کرتے ہوئے کہا کہ تم نے میرا دیا گیا پہلا بیٹ اسپنرز پر توڑ دیا۔ رنکو سنگھ نے کہا کہ کوہلی نے…

خوبصورت اداکارہ نازش جہانگیرنے بابر اعظم کی شادی کی آفر کیوں ٹھکرائی؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن…

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کورین فوج اور جاپان نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے آج (پیر کو) اپنے مشرقی ساحل سے…

50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے تناظر میں لاہور میں بھی کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی حکومت نے 22 اپریل بروز منگل تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق صرف ضلع لاہور پر ہوگا جبکہ پنجاب سول…