تربیت اور ماحول
تحریر ؛، جاویدایازخانوزیر کی جان پہ بنی ہوئی تھی فقیر بات ہی نہیں سن رہا تھا ٓاخر طویل مِنت سماجت کے بعد فقیر نے سر اٹھایا ہاں بول کیا کہنا ہے ؟ وزیر نے ہاتھ جوڑے اور بتانا شروع کیا ایک مہینہ پہلے ہمارے بادشاہ سلامت نے اچانک دربار میں ایک!-->…