سالانہ آرکائیو

2024

وزیر داخلہ طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کے لیے لائسنس کا اجرا کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کالجز اسکولوں کے بچوں کو اسکول کے دوران ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم…

آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے خود کو الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست جرمانے کیساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟ نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ریگولر کپتان کین ولیمسن سمیت اسٹار کھلاڑی شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی…

فٹبال میچ بن گیا میدان جنگ، 10 کھلاڑی زخمی

فٹبال میچ کے دوران ہونے والی شدید لڑائی کے باعث کھیل کا میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں شدید لڑائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، بابر اعظم کا اہم بیان

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بطور کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجے سے مطمئن نہیں ہوں اور ہمیں سیریز کو اچھے مارجن سے جیتنا چاہیے تھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی اور سیریز کا…

دوسرا ٹی20؛ ویسٹ انڈیز کی پاکستان ویمنز ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں…

علاقائی تنازعات عالمی معیشت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: سعودی وزیر خزانہ

سعودی عرب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے عالمی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری؟

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، آرمی چیف ہرزی حلیوی اور وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت کو اعلیٰ قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ…

ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کے علاقے ٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا، جج کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارےکی مشترکہ کارروائی میں بازیاب کرایاگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹانک سے نامعلوم…