سالانہ آرکائیو

2024

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتی عملے کے مطابق سیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی…

کینیڈا جانے کے خواہشمند کم پڑھے لکھے افراد کیلئے خوشخبری

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں تعمیراتی شعبے یا صنعت میں ہنر مند مزدوروں کی کمی پیدا ہوگئی، اب صوبے کو تعمیراتی صنعت میں 42 ہزار سے زائد ہنرمند مزدوروں کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا البرٹا کی آبادی میں گزشتہ برس 2 لاکھ نئے رہائشیوں کا اضافہ…

میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک

مکیسیکو میں صدر کے عہدے کے لیے جاری انتخابی مہم کے دوران اسٹیج گرگیا، اسٹیج گرنے سے پنڈال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم ازکم 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی امیدوار…

سابقہ علیحدگی پسند گلزار امام شامبے کی قومی دھارے میں شمولیت کو ایک سال مکمل

سابق بلوچ علیحدگی پسند گلزار امام شامبے کا ریاست پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے ایک سال عرصہ مکمل ہوگیا۔ بلوچستان سے کلبھوشن یادو کی گرفتاری کی تاریخی کامیابی کی طرح پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے 2023 میں ایک اور بڑا تاریخی معرکہ…

کورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں پیمرا کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں پیمرا اور…

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ پہلا یو اے ای کا دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سابق کرکٹر کا بھارتی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا۔ ڈیوڈ لائیڈ نے ایک شو میں بات کرتے ہوئے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بھارتی طرز عمل پر بھی سخت…

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آفیشلز اب مفت کے غیرضروری دورے نہیں کر سکیں گے، چیئرمین محسن نقوی نے اس پر پابندی لگا دی ہے، اطلاق اندرون اور بیرون ملک دونوں پر…

ٹرمپ یا بائیڈن، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری؟

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کئے گئے سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ صدر بائیڈن سے سبقت لے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے7 سوئنگ اسٹیٹس میں بھی صدربائیڈن پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے…

کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

جنوبی امریکی ملک کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبین صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں شہریوں کا قتل عام کیا، کولمبیا…