ریڈیو لاہور کے 87سا ل
لکشمی چوک سے ایبٹ روڈ کو مڑیں تو بائیں ہاتھ آخرپر ایمرس روڈ پر آتے ہوئے پہلی بلڈنگ ریڈیو پاکستان لاہور کی ہے جس سے میرا واسطہ آج سے تقریبا 40سال قبل ہوا جب میں اپنے گھر گوالمنڈی سے اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ ہر جمعتہ المبارک اور پھر کئ…