چراغ دے تو سہی
پاکستان کو لاحق کئی طرح کی بیماریوں پر تلملاتا رہتا ہوں ،ملک دشمن ٹولے کی ہرزہ سرائیوں پر دل گرفتہ ہونے سے بہتر ہے کچھ کرکے دکھایا جائےیہی وجہ تھی کہ 14دسمبر کو اپنے روزنامہ سرزمین کے زیر اہتمام ملک کے ایسے خیر خواہوں کو ایک پلیٹ فارم…