ڈیلی آرکائیو

December 23, 2024

دسمبر

دسمبر کے شروع ہوتے ہی شعرا حضرات لکھاری اپنے اپنے قلم ہجر کے قصے کہانیاں لکھنے لگتے ہیں دکھ بھری شاعری بچھڑ جانے کے قصے نہ ملنے کا روگ اور نجانے کیا کیا مانا کہ یہ سال کا آخری مہینہ ہے اس کے دنوں کی گنتی ختم ہوتے ہی نئے سال کی گنتی شروع ہو…

پاک فوج کی مہارت مشعل راہ

پاکستان پر کئی طرح کی جنگیں مسلط کی گئی ہیں ،دنیا جانتی ہے کہ پاک فوج ہر طرح کی جنگ میں ملک و قوم کو بچانے میں کامیاب ہوکر سرخرو ہوئی ہے ،پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے طفیل ہی آج ہم آزاد فضائوں میں پرامن زندگی گزار رہے ہیں ،پاکستان کے…

9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا تقاضا

9مئی 2023ء کو پاکستان پر حملہ کیا گیا،طویل عرصے بعد ملک کی حساس تنصیبات ،جناح ہائوس اور یادگار شہداء کو جلانے والے صرف 25مجوموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں ،تاحال اسکے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچانا باقی ہے ۔اس تناظر میں…

قطعہ

اے زمیں بیٹے ترے تجھ پہ یوں وارے جائیں گے امن کے رستے لہو سے بھی سنوارے جائیں گے فوج نے پھر قوم کو یکجان ایسے کردیا دیکھنا دشمن وطن کے سب ہی مارے جائیں گے

آئیے فرمودات قائد کی کتاب خریدیں

منزل کا راستہ بتانے والے اور اس راستے پر چلنے کا ڈھنگ سکھانے والے کارواں کے سالار کہلاتے ہیں اور محنت، ریاضت، علمی استعداد، قابلیت، وابستگی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بدولت منزل لا کر ان کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے۔ برصغیر پاک وہند میں…

سانحے کرتے ہیں محور کو تلاش

کہتے ہیں کہ اپنا گھر ،محلہ ،گاوں ،شہر یا وطن چھوڑنا بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے ۔پھر بھی پوری عمر کئی ایسی ہجرتوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ۔جن میں اکثر من چاہی نہیں بلکہ مجبورا" ہوتی ہیں ۔ان میں زیادہ تر تلاش معاش ہی انسان کو دربد ر کرتی…