*”خواجہ آفتاب اور اُن کی تخلیقات “*
خواجہ آفتاب حسن سے میری شناسائی آج سے قریباً بیس برس قبل روزنامہ ”اساس“ کے آفس میں ہوئی۔پرکشش چہرے والا خوبرو یہ کشمیری نوجوان جو اخلاقی اعتبارسے بھی مجھے دوسروں سے کچھ الگ محسوس ہوا، جلد ہی دوستی کے مضبوط بندھن میں بندھ گیا۔عمر اور تجربے…