کالم قطعہ زاہدعباس سید On Dec 23, 2024 2 Share اے زمیں بیٹے ترے تجھ پہ یوں وارے جائیں گے امن کے رستے لہو سے بھی سنوارے جائیں گے فوج نے پھر قوم کو یکجان ایسے کردیا دیکھنا دشمن وطن کے سب ہی مارے جائیں گے 2 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں