ماہانہ آرکائیو

December 2024

شفیق مراد کی شاعری میں صنعتوں کی جلوہ گری

شعر کہنا فن ہے اور یہ ہر کہہ و مہہ کو نصیب نہیں ہوتا اس دور میں اچھا شعر کہنے والے خال خال ہیں اس لیے جب کوئی اچھا شعر نظروں کے سامنے آتا ہے یا سننے کا موقع ملتا ہے تو دل و نگاہ کو سکون مل جاتا ہے۔ شفیق مراد کا شمار ایسے ہی شعرا میں کیا…

پاکستانی تارکین وطن کی ذمہ داریاں

تارکین وطن کے کچھ ارکان ، خاص طور پر عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے حامیوں کے حوالے سے خاصا تشویشناک رجحان سامنے آیا ہے ، جو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جنہیں پاکستان کے استحکام اور ساکھ کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے…

*”خواجہ آفتاب اور اُن کی تخلیقات “*

خواجہ آفتاب حسن سے میری شناسائی آج سے قریباً بیس برس قبل روزنامہ ”اساس“ کے آفس میں ہوئی۔پرکشش چہرے والا خوبرو یہ کشمیری نوجوان جو اخلاقی اعتبارسے بھی مجھے دوسروں سے کچھ الگ محسوس ہوا، جلد ہی دوستی کے مضبوط بندھن میں بندھ گیا۔عمر اور تجربے…

آفاقی حقیقت

قدرتی ہوا، فضا اور گھٹا سے محروم انسان کی اس دنیا میں ترقی کا راز یہ تسلیم ہونے لگا کہ جتنے پختہ مکانات ہوں گے، اتنا ہی زمانے میں عروج ہوگا۔ آہستہ آہستہ یہ وبا شہروں سے ہوتی ہوتی گنجان آباد علاقوں میں عام ہونے لگی۔ وہ لوگ جو کھیتوں میں دن…

شرح سود میں کمی کے اثرات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق 200 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد شرح سود 13 فیصد ہوگئی اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پانچویں بار مسلسل ری کم کردیا ہے، 200 بیسز پوائنٹس…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور: ایک المناک یاد اور عزم کا عہد

16 دسمبر 2014 کی صبح، پشاور کی سرزمین نے ایک ایسا دردناک سانحہ دیکھا جس کی گونج نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں محسوس کی گئی۔ آرمی پبلک اسکول، جو بچوں کے خوابوں اور مستقبل کی تعمیر کا مرکز تھا، اس دن دہشتگردی کا نشانہ بنا۔ اس دن کے…

شرح سود و ریل اسٹیٹ

شرح سود کا کم ہونا عمومی طور پر ریل اسٹیٹ کی مارکیٹ پر مثبت اثر ڈال سکتا ہے، خاص طور پر پاکستان جیسے ملک میں جہاں زمین کو ایک مستحکم اور منافع بخش سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ اس وقت آپ نے جس نکتے پر توجہ دی ہے، وہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی…

سیاسی جماعتوں کا انتخابی منشور اور عملی اقدامات

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے موقع پر اپنے اپنے سیاسی منشور کا اعلان کرتی ہیں. جس میں ملک پاکستان کو غربت کی دلدل سے نکال کر ترقی کی بلندیوں پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ غربت، مہنگائی، بے روزگاری کے خاتمہ کے عہد و پیما کیے جاتے ہیں.…