ماہانہ آرکائیو

November 2024

مری فضا میں ہے ترتیب کائنات کچھ اور

(دوسرا حصہ) دشتِ امکاں بشیر احمد حبیب اسی طرح جدید ممالک میں اگر مرد و زن understanding سے اور بغیر کسی عمرانی معاہدے یعنی شادی یا نکاح کے اکٹھے زندگی گزارنا چاہے تو اس سماج کا قانونی اور اخلاقی فریم ورک اس کی اجازت دیتا ہے ۔

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید جس پھول کو کھلنا ہو کھلے باد صبا ہوکیا جانیئے کل اور ہی گلشن کی ہوا ہو کیا وقت پڑا ہے کہ خدا رکھتے ہوئے بھیحسرت لئے پھرتے ہیں کوئی اپنا خدا ہو

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری :اسرائیلی جارحیت روکنا عالمی برادری کی ذمے داری

اداریہ دنیا میں بد ترین دہشتگردی کا مظاہرہ کرنے پر اسرائیل کے خلاف مہذب انسان سراپا احتجاج ہیں ، اقوام متحدہ میں اسکے حق میں ویٹو کرنے والے ملک امریکا کے اپنے شہری اسرائیل کی جارحیت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ،یورپ کے ہرچھوٹے ،بڑے شہر میں

قصور تو ہمارا ہے ؟

احساس کے اندازتحریر ؛، جاویدایازخانکہتے ہیں کہ بچپن کا رومانس بہت خوبصورت ہوتا ہے یہ بہر طور کسی نہ کسی طرح قبر تک کے سفر میں آپ کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ،میری جنریشن کے بےشما ربچوں کی طرح ٹرین کی سیٹی اور ٹریں کا سفر ہمیشہ میرا بچپن کا

لوڈر رکشے

ڈیرے دارسہیل بشیر منجمیرے دوست رضوان سنی اور حاجی اسلم بہت محنتی،جفا کش اور ایماندار انسان ہیں ان دونوں نے اپنے گزر بسر کے لیے لوڈر رکشے بنا رکھے ہیں وہ ان رکشوں کے ذریعے سارا دن کنسٹرکشن مٹیریل، فیکٹریوں کا سامان، منڈی سے سبزیاں فروٹ اور

قطعہ

زاہدعباس سید تم ایک طرفہ محبت کے سلسلے دیکھوتمھارے سارے ہی اب فیصلے غلط ہونگے یہ دوستی کے وہ دعوے تمام جھوٹ لگیںکہ دشمنی میں جو لکھے تمھارے خط ہونگے

دہشتگردی کے خاتمے کی کاوشوں پر عوام کا حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم

اداریہ ملک میں پھیلتی دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کا لائحۂ عمل تیارکرلیا گیا ،اس حوالے سے سیاسی وعسکری قیادت نے ایک یکجان ہوکر تمام اہداف مکمل کرنے کا عزم دہرایا ہے ،اس تناظر میں وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کی

اساتذہ کا آرام

اساتذہ کا آرامتحریر: پروفیسر صائمہ جبین مہکجی جناب، اسکول بند ہیں اور ہم ''آرام فرما'' ہیں! سننے میں کتنا اچھا لگتا ہے نا؟ جب اسکول بند ہوتے ہیں، تو ہر کوئی یہی سمجھتا ہے کہ اساتذہ اب چھٹیوں کا مزہ لے رہے ہوں گے، آرام کر رہے ہوں گے، اور

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید جو ستم تم نے کئے وہ تو مجھے یاد ہیں سباور بھی لوگ ملے تھے ترے غم سے پہلے ایک نالہ تھا مرے لب پہ ترے نام کے بعدایک چہرہ تھا مری آنکھ میں نم سے پہلے