کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Last updated Nov 23, 2024 13 Share زاہدعباس سید جس پھول کو کھلنا ہو کھلے باد صبا ہوکیا جانیئے کل اور ہی گلشن کی ہوا ہو کیا وقت پڑا ہے کہ خدا رکھتے ہوئے بھیحسرت لئے پھرتے ہیں کوئی اپنا خدا ہو 13 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں