کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج
کراچی ( سٹاف رپورٹر+کرائم رپورٹر)کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے انہیں آرٹس کونسل کے قریب روک لیا۔
کراچی پریس کلب کے باہر سندھ بھر سے آئے!-->!-->!-->…