ارے بجلی، مفلسی اک جرم ہے
تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی
کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں بلکہ زاتی مفادات ہوتے ہیں۔ ایسی ہی سیاست کی بد ترین شکل ہمیں پاکستان میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہاں اشرافیہ نے وسائل اپنے لیے اور مسائل عوام کے لیے رکھے ہوئے ہیں۔!-->!-->!-->…