پیاسے بےزبان توجہ چاہتے ہیں
احساس کے انداز
تحریر ؛۔جاویدایازخان
جب سے گرمی میں شدت آئی ہے کئی پرندے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے میرے گھر میں آکر گر جاتے ہیں جوشدید گرمی کی باعث اڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں ۔میرے گھر میں موجود انجیر کے پودے کے گھنے سایے میں بھی!-->!-->!-->!-->!-->…