دعاگنج العرش اور بڑے اباجی
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی محبت اس کا دادا ہوتا ہے اور دادا کی آخری محبت اس کا پوتا ہوتا ہے ۔اسی لیے میں شاید اپنے دادا (بڑےابا جی ) کی آخری محبت ہی تھا ۔وہ دیوانگی کی حد تک مجھ سے پیار کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…