ترک اداکار جلال آل ارطغرل ڈرامہ سیریز کا کردار عرف عبد الرحمن غازی
میں نے پاکستانی بھائیوں کی محبت کی شدت کو دیکھ کر خود کو اس محبت کے نیچے دبا ہوا محسوس کیا* ۔مجھے بریانی بہت پسند ہے بٹر چکن بھی بہت پسند ہے۔جب ہمیں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو سب سے پہلے پاکستان ہی مدد کو اتا ہے۔جب ترکیے میں زلزلہ آیا کوئی بھی!-->…