خاور مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر)عدالت نے خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے ساہیوال میں اراضی قبضہ کیس میں خاور مانیکا اور ان کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے ناقابل!-->!-->!-->…