سالانہ آرکائیو

2023

روس، ویگنر گروپ کے سربراہ کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکسز مل گئے

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا روس کی نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکسز اور لاشیں مل گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ طیارے کے 2 بلیک باکسز اور ہلاک ہونے والے 10…

بھارت کے اسکول میں ٹیچر کا طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس

فائل فوٹوبھارت کے اسکول میں ٹیچر طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس دینے لگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیوٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب…

ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیشن پر کھڑی بوگی میں غیرقانونی گیس سلینڈر رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے آگ لگی۔رپورٹس کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر جوبائیڈن کا ردعمل

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیاامریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر ردعمل دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر پر ردعمل کا…

بیلا حدید اور اسرائیلی وزیر کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

فائل فوٹومعروف فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل و اداکارہ بیلا حدید اور انتہا پسند اسرائیلی وزیر کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے…

روسی صدر پیوٹن کے یوگینی پریگوزن کو قتل کرنے کی افواہ جھوٹ قرار

فائل فوٹوروس کے صدارتی محل نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کو قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کی خبروں اور افواہوں کو بالکل جھوٹا قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدارتی محل کے…

ایکسائز گاڑیوں کی مبینہ غیرقانونی تقسیم پر نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایکشن

فائل فوٹوایکسائز گاڑیوں کی مبینہ غیرقانونی تقسیم پر نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے ایکشن لے لیا۔سیکریٹری محکمۂ ایکسائز نے ڈی جی اور کسٹم ویئر ہاؤس کو مراسلہ لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ وہیکل الاٹمنٹ کمیٹی کی منظوری کے…

پاکستان کا ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم

فائل فوٹوپاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ترجمان نے کہا کہ بل…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 8 سال بعد دوسرا بھائی بھی قتل

کراچی ایئر پورٹ سے واپس گھر جانے والوں کی گاڑی نہ روکنے پر ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، مقتول کے بھائی کو بھی 8 سال قبل کراچی میں ہی ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیو کراچی سے ایک فیملی…

10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، نگراں وفاقی وزیر جمال شاہ

نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا کہ 10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، اس سے قبل کسی سیاسی کارکن نے ریڈیو پاکستان پر حملے کا نہیں سوچا۔انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو…