براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں بارش کے باعث میچ مقررہ وقت 7:30 کے بجائے 10 بجکر 17 منٹ پر شروع ہوا جو صرف دو گیندوں کے بعد ہی منسوخ کردیا گیا۔ بارش کے بعد میچ کو پانچ، پانچ اوورز…
مزید پڑھ...

عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟

کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان محمد حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ سفر انتہائی مختصر رہنے کے سوال پر کہا کہ میرا تقرر 4 سال کیلئے ہوا تھا، بورڈ حکام چاہتے تھے کہ میں اگلے ورلڈکپ تک ڈائریکٹر کے طور پر ٹیم کو لے…
مزید پڑھ...

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے متعلق روہت شرما کا بڑا بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے روایتی حریف پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ سابق انگلش کرکٹ مائیکل وان نے ایک پوڈ کاسٹ کی میزبانی کے دوران بھارتی کپتان روہت شرما سے سوال کیا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ پاکستان…
مزید پڑھ...

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو 113 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی میں…
مزید پڑھ...

کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ بی سی سی آئی نے فیصلہ کرلیا

اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے چے مگوئیاں جاری تھیں اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی…
مزید پڑھ...

کامران اکمل اور مصباح الحق دبئی میں پھنس گئے

دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے سابق پاکستانی کرکٹرز بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ سابق کپتان مصباح الحق اور کامران اکمل براستہ دبئی امریکا جارہے تھے جہاں ان دونوں کو ایئرپورٹ پر کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔ مصباح الحق…
مزید پڑھ...

سری لنکا نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔جنوبی افریقن ویمن ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے 302 کا ہدف 33 گیند قبل حاصل کرلیا،…
مزید پڑھ...

محمدعامر نے معاہدہ معطل کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی…
مزید پڑھ...

بابراعظم کا قومی ٹیم کی بیٹنگ کے متعلق اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہمارے پاس…
مزید پڑھ...

عمر اکمل اور شریف فیملی میں گہرا تعلق

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…
مزید پڑھ...