براؤزنگ زمرہ

پاکستان

حکومت کا بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اسکیم تیار کی ہے جس میں تاجروں سے ٹیکس ماہانہ بجلی بلوں میں وصول
مزید پڑھ...

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جویریہ خان نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیرئیر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا آغاز
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا پر ہم جو بھی بڑھا چڑھا کر دکھاتے ہیں ویسا کچھ نہیں ہوتا: مومنہ اقبال

لاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ جو کچھ بھی سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں اسے سچ نہ مانیں کیونکہ سوشل میڈیا حقیقی زندگی سے بہت مختلف ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ سوشل
مزید پڑھ...

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کشتی میں 150 سے زائد افراد سوار تھے کہ بدھ کی صبح آچے کے مغربی ساحل سے تقریباً 19 کلومیٹرکے فاصلے پر کشتی خراب ہوکر الٹ گئی جکارتہ (مانیٹرنگ سیل )انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت
مزید پڑھ...

رانی مکھرجی اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی

ممبئی(مانیٹرنگ سیل) ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بچپن میں کبھی اپنی سالگرہ نہیں منائی۔ آج 21 مارچ کو رانی مکھرجی اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی، اس موقع پر اُنہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ...

“خالہ کے انتقال کے بعد عین عروج پر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا”سارہ چودھری

کراچی(کلچرل رپورٹر)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عین عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شوبز انڈسٹری سے
مزید پڑھ...

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان(نمائندہ سرزمین)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے
مزید پڑھ...

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا

چینی کی مہنگی بولی کے باعث ٹینڈر منسوخ کیا گیا، کم سےکم بولی 142 روپے فی کلو کے حساب سے موصول ہوئی اسلام آباد( کامرس رپورٹر)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ رمضان میں ممکنہ
مزید پڑھ...