براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عید الفطر پر طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

عید الفطر کے دنوں میں پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر پر طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ 10 تا 15اپریل وقفے وقفے سے طوفانی…
مزید پڑھ...

یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا

حکومتی اتحاد کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی نے…
مزید پڑھ...

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ پریزائیڈنگ افسر اسحق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بھی ایوان بالا پہنچ گئے، ان کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) نے سیدال…
مزید پڑھ...

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے عید سےقبل رعایت دیے جانے کے بعد سانحہ 9 اور 10 مئی میں پاک فوج کی زیرحراست 20 ملزمان کو سزا مکمل ہونے سے قبل ہی رہا کردیا گیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے مجرموں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم شہباز اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کرنے پر…

سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے…
مزید پڑھ...

13 اور 14 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13اور14اپریل کوکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق ملک میں مغرب کی جانب سے یکے بعد دیگرے دوسسٹم داخل ہوں گے،مغربی ہواؤں کا پہلا نیا سلسلہ…
مزید پڑھ...

اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ فیصلے قانون کے مطابق کیے لیکن مجھےسیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمدابراہیم نے فل کورٹ…
مزید پڑھ...

پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کا بڑا اقدام

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آرسی پی) نے کراچی کے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امن وامان کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔…
مزید پڑھ...