براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کرپشن کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اس موقع پر فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جس زمین کی بات ہورہی ہے وہ میں نے خریدی تھی، لیکن مجھے نیب نے انکوائری میں کبھی نہیں بلایا۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اب بھی نوجوان لڑکے شادی کی پیشکش کرتے ہیں، صبا فیصل
صبا فیصل نے بتایا کہ حال ہی میں مجھے ایک 22 سالہ لڑکے نے پیغام بھیجا کہ اگر آپ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کے لئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ملاقات کے دوران فرشتے ساری گفتگو سنتے ہیں ، شیر افضل مروت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران ایک فرشتہ بانیٔ پی ٹی آئی اور ایک ہمارے ساتھ موجود ہوتا ہے، وہ اہلکار ہماری تمام گفتگو سنتے ہیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرام
ہاوسنگ اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں سیوریج، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر کرنے کا فیصلہ، تمام ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا مقابلہ ہوگا
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
الجزائر میں دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا
The third largest mosque in the world and the largest in Africa was inaugurated in Algeria
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سعودی عرب کی جفورہ فیلڈ میں مزید 15 کھرب مکعب فٹ گیس دریافت
نومبر 2023 میں وزارت توانائی نے اعلان کیا تھا کہ آرامکو نے مشرقی صوبے اور ربع الخالی کے علاقے میں دو نئی گیس فیلڈز دریافت کیں۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دے دی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی مدت 2سال بڑھانے کی تجویز منظوری کرنے کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
‘شہربانو آپکا شکریہ’، مریم نواز کا اے ایس پی گلبرگ کو خراجِ تحسین
مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز لاہور میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانونے عقل مندی اور فرض شناسی کا مثالی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...