براؤزنگ زمرہ
پاکستان
آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف
ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونے والے آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کررہے ہیں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ
چیف جسٹس نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا وہ واحد فوجداری فیصلہ ہے، جو 935 طویل صفحات پر مشتمل ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز وزیراعظم کو واپس بھیج دی
صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کریں
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرکٹر حسن علی کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش
فاسٹ بولر حسن علی نے دوسری بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس پر لوگوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مشہور بھارتی گلوکار پنکج ادھاس چل بسے
پنکج ادہاس کی گائی ہوئی غزلوں کے ساتھ ساتھ ان کے پوپ گانے بھی مشہور ہوئے۔ پنکج ادہاس نے اپنی غزلوں کو 80 اور 90 کی دہائی میں میوزک ویڈیوز کے ساتھ پیش کرکے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کی۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مرادعلی شاہ پھر وزیراعلیٰ سندھ منتخب
مرادعلی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے، مرادعلی شاہ نے 112ووٹ حاصل کیے،ایم کیوایم کے علی خورشیدی نے36ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بابراعظم اور صائم ایوب نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا
دونوں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا،دونوں بیٹرز نے یہ اعزاز لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سائفر ، توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی اپیل پر ایف آئی اے اور نیب کو نوٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی ، بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر فدر اور بیرسٹر تیمور عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...