براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پنجاب میں صحت کی جدید سہولیات عام کرنے کا پلان تیار
اداریہ
rana-fahad-safdarhttps://dailysarzameen.com/archives/category/editorial
آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عوام کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر بار دعوے ہوتے رہے ہیں ۔اس حوالے سے اگر کسی حکومت نے کوئی!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز، نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)16ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے، اسپیکر راجا پروزی اشرف نے نومنتخب ارکان سے حلف لے لیا۔
سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا، جس پر اسپیکر نے انہیں متنبہ کیا کہ پہلے حلف لیں گے،!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔
اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔
آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔
آرمی چیف نے اے ایس پی شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پنجاب پولیس اب ہر ریڈ کی ویڈیو بنائے گی
حکم نامہ کے مطابق جہاں باڈی کیم دستیاب نہیں وہاں موبائل فون سے ویڈیو بنائی جائےگی۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی ایس ایل کا آج کراچی میں رنگا رنگ میلہ، کنگز اور یونائیٹڈ مدمقابل
دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چار میچز کھیل کر صرف ایک میں کامیابی سمیٹی ہے
جبکہ 3 مقابلوں میں اسے حریف ٹیموں نے شکست سے دو چار کیا ہے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچ طلبہ بازیابی کیس، نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے
انوارالحق کاکڑ کی پیشی کے موقع پر عدالت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ، لیکشن کمیشن
تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی جہاں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی،
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...