مصنف
daily sarzameen 1983 posts 0 comments
وزیر اعظم کا ملک میں 4 جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو قبل از وقت قومی انتخابات کا اعلان کردیا، جس میں ان کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد حزب اختلاف کی لیبر پارٹی سے بڑے پیمانے پر شکست کا امکان ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی…
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ایک سال بعد منظرعام پر آگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اپنی روپوشی ختم کرتے ہوئے اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ حماد اظہر گزشتہ سال 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے اور اب تقریباً ایک سال بعد منظرعام پر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل…
اہم ایشو پر اختلاف کے بعد پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں
پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے ہتک عزت بل پر پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر ن لیگ سے راہیں جدا کیں اور بل کی منظوری کے وقت تمام…
30 مئی کو سپریم کورٹ میں کس کا میچ ہوگا، عمران خان نے بتا دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں زیر سماعت نیب ترامیم کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے…
مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے اتحاد سے متعلق یوسف رضا گیلانی کا اہم بیان سامنے آگیا
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں۔ پیپلز پارٹی مولانا کا احترام کرتی ہے،سینیٹ میں انہوں نے ہمیں سپورٹ کیا،وہ بھی ملتان کے ہی ہیں اورہم سے سرائیکی میں بات…
وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے حوالے مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم کیا۔ وزیراعظم کے…
ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیلئے وزیراعظم ایران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایران کے شہر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات کرکے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کریں گے، وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر اور ایران کے قائم مقام صدر عزت مآب…
عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 30 تاریخ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا چاہتا…
ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
ڈومیسائل بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی جبکہ ڈومیسائل کی گھر گھر ڈیلیوری پر بھی غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہزاروں روپوں رشوت اور کئی مہینوں میں بننے والا ڈومیسائل اب آن لائن نظام کے تحت صرف 660 روپے میں دودن میں تیارہونے لگا۔ اس سے…