افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 14 مئی کو میجر بابر خان نے جام شہادت نوش…