جمہوریت کو پٹٹری سے اُتارنے کی کوشش
رودادِ خیال ۔۔صفدر علی خاں
ملک میں غیر جمہوری نظام کے طویل عرصے تک مسلط رہنے سے کئی طرح کے مسائل اور مشکلات نے عوام کو پریشانیوں میں مبتلا رکھا ہے ۔جمہوری سفر کا تسلسل برقرار رکھنے والوں کی راہ میں بھی تواتر کیساتھ رکاوٹیں پیدا کی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…