اداریہ

پیٹرول پھر مہنگا ،عوام کو ریلیف دینے کے خواب چکناچور پاکستان میں ہوشربا مہنگائی کا سبب پیٹرول ،گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ قرار دیا جارہا ہے اس تناظر میں حکومت ملک میں گیس ،بجلی اور پیٹرول کے نرخوں میں مسلسل اضافہ کررہی ہے ،حکومت کے

ماہرین موسمیات کی مزید تیز بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ…

عید الاضحی کب ہوگی؟ ماہرینِ فلکیات نے بتادیا

مصر کے فلکیاتی ادارے جیو فزیکل ریسرچ نے دعویٰ کیا ہے کہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا قوی امکان ہوگا۔ رمضان المبارک کا مقدس مہنیہ عید الفطر جیسا خوبصورت تحفہ دیکر جا چکا ہے اور اب دنیا بھر کے مسلمان اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ کا…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے: سعودی وزیر خارجہ

پاکستان کے دورے پر وفد کے ہمراہ آئے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے ہم سے جو ہو سکا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ…

مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کی جائے گی: کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا…

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم عنصر ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، سعودی عرب کے ساتھ طویل المدت اور آزمائشی دوستی ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم عنصر ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اجلاس…

بارشوں کی پیش نظر اسکولوں کیلئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے…

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سترہ اپریل کی رات اور 18 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق بارش برسانے والا ایک اور سسٹم تیار ہے ، آج رات سے پاکستان کے مغربی علاقوں میں اثراندازہوگا، جس کے باعث بلوچستان…

گوجرانوالہ: ن لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کالعدم اور پی ٹی آئی کے بلال اعجاز کو کامیاب قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 81 گوجرانوالہ پی ٹی آئی امیدوار چوہدری بلال اعجاز کی درخواست پر…

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ سعودی وفد کو ٹرانسمیشن لائنز، سولر پراجیکٹس اور کان کنی پراجیکٹس میں سرمایہ…