اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار کا بڑا اعلان
چند سال قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کورین یوٹیوبر اور گلوکار کم داؤد نے کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون…