دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ افغانستان ان دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے…

اسرائیل کا ’چھوٹے سے چھوٹا حملہ بڑے اور سخت‘ ردعمل کا باعث بنےگا: ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مشرق وسطیٰ میں مکمل جنگ چھڑنے کے خطرات پر عالمی تشویش کے دوران ایک بار پھر خبر دار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے’ چھوٹے سے چھوٹا حملہ بھی بڑے اور سخت’ ردعمل کا باعث بنےگا۔ قطری نشریاتی ادارے…

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

پاک فوج نے سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ٹاپ…

جوبائیڈن کا چینی اسٹیل اور المونیم پر تین گنا ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے ’غیر شفاف مسابقت‘ کا حوالہ دیتے ہوئے چینی اسٹیل اور المونیم پر تین گنا ٹیرف عائد کرنے پر زور دیا ہے جب کہ وہ نومبر میں ہونے والے الیکشن میں مزدور ووٹرز کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور 21 اپریل 2024 کو ہونے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے امیدوار سید اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) باجوڑ بخت منیر نے تحصیل ماموند میں…

حکومت پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، جبکہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی مہمانوں کی سیکیورٹی کے معاملے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم…

سندھ کابینہ میں مزید 8 نئے وزرا شامل، حلف اٹھا لیا

سندھ کابینہ میں شامل کیے گئے مزید آٹھ وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ حلف اٹھانے…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی

بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مطابق گوادر کے علاوہ…

قائد اعظم یونیورسٹی کی اچھی کارکردگی، دنیا کی بہترین جامعات میں شامل

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے 12 شعبہ جات کی کارکردگی کو بین الاقوامی معیار کی حامل قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کی جامعات کے بہترین 201 سے 205 اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ عالمی ادارے کیو ایس کی جانب سے مضامین کے اعتبار سے جامعات کی…