مریم نواز کے سکیورٹی پروٹوکول نے مبینہ طور پر نوجوان کی جان لے لی

نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔ ڈی…

عدالتی امور میں مبینہ مداخلت، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا…

میرے شہر جل رہے ہیں ، میرے لوگ مر رہے ہیں

تحریر: نوید مغل نوشکی بلوچستان کا ایک اہم ضلع ہے جو صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سے تقریباً 147 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں ماضی میں بھی کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے پنجاب سے تعلق رکھنے

بجلی کیوں کڑکتی ہے ؟

تحریر ؛۔ جاویدایازخانیہ ساٹھ کی دہائی کی بات ہے ۔ ہمارے شہر کے پولیس اسٹیشن کے صحن میں ایک ٹنڈ منڈ ،سوکھا اور جھلسا ہوا درخت نظر آتا تھا ۔جس کے بارے میں مجھے میرے دادا جان نے بتایا تھاکہ بہت پہلے آسمانی بجلی کے گرنے سے یہ درخت جلا تھا

ایران عالم ِ مشرق کا جنیوا بن گیا؟

تحریر: شفقت حسینابھی تو ایرانی کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کا صدمہ بالکل تازہ تھا کہ ایران کو یکم اپریل کے روز دمشق میں اس کے قونصل خانے پر حملہ کر کے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے راہنما سمیت 12 افراد کو شہید کر کے اسے زندگی بھر مندمل نہ

الوداع میرے محسن

تحریر:سہیل بشیر منج میں شکر گزار ہوں اپنے تمام قارین کرام کا جن کی کالز نے مجھے یہ احساس د لوایا کہ میرا کالم بھی پڑھا جاتا ہے بہت سے دوست احباب نے میرا نیا کالم نہ آ نے کی وجہ پوچھی دراصل 10مارچ کو میرے والد محترم قلیل علالت کے بعد اس

خدمت کرنے والوں کے نام زندہ رہتے ہیں

منشا قاضیحسب منشا اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے بلکہ جی رہا ہے اس کو جینا نہیں کہتے ہیں ۔ یہ ہم گھڑیاں گزار رہے ہیں اور گرگس کی عمر بسر کر رہے ہیں ۔ شاہین زندگی گزارتا ہے اور گرگس عمر گزارتا ہے دونوں کا جہاں ایک ہی ہے اور دونوں کی پرواز

قطعہ۔۔۔۔۔

سارے احساس ہی الٹ ہونگےگھر سے باہر نکل کے دیکھ ذراریگزاروں میں وہ تپش نہ رہیآبشاروں میں جل کے دیکھ ذرازاہد عباس سید

اداریہ

پاک فوج کا عوام سے محبت کا والہانہ اظہار پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے بے مثال اقدامات کیے ہیں ،عوام کے دلوں سے پاک فوج کی محبت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔عوام کی سلامتی اور امن کیلئے پاک فوج کی لازوال قربانیوں نے نئی

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ عین البال اور شہابیہ میں…