غرور کی سزائیں تو ملتی ہیں
تحریر: خالد غورغشتی
حَسن نے غُربت کے ماحول میں آنکھیں کھولیں، اس کے گھر کا کل رقبہ 4 مرلے پر مشتمل تھا۔ البتہ اُس کے خاندان میں کئی لوگ یورپ میں مقیم ہونے کے باعث ان کی اچھی خاصِی معاونت کرتے۔ جس سے ان کا گزر بسر اچھے سے چل رہا تھا۔!-->!-->!-->…