ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان
فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی. شہباز شریف نے…