گوجرانوالہ: ن لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کالعدم اور پی ٹی آئی کے بلال اعجاز کو کامیاب قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 81 گوجرانوالہ پی ٹی آئی امیدوار چوہدری بلال اعجاز کی درخواست پر…