میتھیو ہیڈن کی ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی

سابق آسٹریلوی کرکٹر و قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کو اپنی ٹاپ فور ٹیموں سے باہر کردیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا…

پی سی بی نے ہیڈ کوچ کو اہم اختیار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ضرورت پڑنے پر کپتان بابر اعظم کے نائب سے متعلق فیصلہ…

ٹی 20 ورلڈکپ: آئن مورگن نے فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا

سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 ٹاپ ٹیموں میں سے مضبوط ترین اسکواڈ کیلئے بھارت کو چُنتے ہوئے کہا کہ…

ٹیم کا مورال بلند ہے، جیت کر عوام کو خوشیاں دیں گے: حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ہمارا فوکس ورلڈ کپ پر ہے، جیت کر عوام کو خوشیاں دیں گے، جب میچ ہارتے ہیں تو کسی انفرادی کھلاڑی کو قصور وار نہیں ٹھہرا سکتے۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ…

انگلش کپتان پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 سے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا جس میں انگلش کپتان جوز بٹلر ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ جوز بٹلر بیٹے کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی جب کہ جنوبی افریقہ کی میگا ایونٹ کے حوالے سے تیاریوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ساؤتھ افریقہ گزشتہ ٹی…

رمیز راجہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو مفید مشورے

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شکست کے بعد سابق کپتان رمیز راجہ نے چند پلیئرز کو ان کی کمزوریوں سے آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اعظم خان اسپنرز کو اچھا کھیلتے مگر شارٹ بالز کے خلاف جدوجہد کرتے دکھائی دیتے اور ان کی اس کمزوری سے بڑی ٹیمیں…

طلاق کی خبروں پر بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے ردعمل دیدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کی اہلیہ اور سربین ماڈل و اداکارہ نتاشا نے طلاق کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ کچھ روز سے نتاشا اور ہاردک کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں جب کہ بھارتی میڈیا نے دونوں میں طلاق کی تصدیق بھی…

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ…

ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈکپ کی میزبانی کے لیے تیار ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کی خدمات حاصل…