کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔ Last updated Sep 24, 2024 7 Share زاہدعباس سید روکا نہ گیا ظلم ،روایت ہی یہی تھیانصاف کی فراہمی کے حالات نہیں تھے اب عدل کے آثار نمایاں جو ہوئے ہیںپہلے کسی منصف کے سوالات نہیں تھے 7 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں