کچے کے ڈیجیٹل ڈاکو، فوجی آپریشن ناگزیر ہوچکا
تحریر: رانا ذوالفقار علی
کچے کے علاقے میں موجود ڈیجیٹل ڈاکوؤں نے جس طرح عوام اور پولیس کا ناک میں دم کر رکھا ہے ان کے خاتمے کے لیے ملٹری آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، پوری قوم ان سے چھٹکارہ پانے کیلئے فوج کیطرف دیکھ رہی ہے ۔ کچے کا یہ علاقہ!-->!-->!-->…