قطعہ ۔۔۔۔۔
زاہدعباس سید
کبھی حصار سے نکلے نہ خود شناس ہوئے
جو اپنی ذات کا ہی اعتکاف کرتے رہے
کبھی نہ قوم کا سوچا نہ دھیان لوگوں پروہ خود پرست جو اپنا طواف کرتے رہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.