انگلینڈ کرکٹ کا بڑا نقصان، بڑا کھلاڑی جاں بحق

انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین اسپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔  لیجنڈری اسپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں اور اپنا پورا فرسٹ کلاس کیریئر کینٹ میں کھیلا، انہوں نے 17…

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اعتراف جُرم کرلیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپنر ناصر جمشید کو بالآخر 7 سال بعد اپنی غلطی کا ادراک ہو گیا اور غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپننگ بلے باز ناصر جمشید جنہیں پی ایس ایل اور بی پی ایل میں اسپاٹ…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز: شاہین کی شرکت سے متعلق بڑی خبر آگئی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی…

گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں…

ون ڈے رینکنگ میں حیران کن تبدیلی

آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارت کے شبھمن گل کی پہلی اور پاکستان کے بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں ویرات کوہلی کا تیسرا نمبر ہے، باؤلرز میں جنوبی افریقہ کے کیشو…

پی سی بی میں بڑی تعداد میں بھرتیاں، عوام کا رش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بورڈ میں سیاسی اور سفارشی بھرتیوں کی فہرست کے علاوہ ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی…

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس 21 ملین ڈالرز میں فروخت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین سالہ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کے لیے تقریباً 21 ملین ڈالر ریزرو قیمت مقرر کی، لیکن کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکا۔ 3 برس کی ریزرو پرائس تک کوئی نہ پہنچا، بڈ صرف 2 ہوم سیریزتک محدود رہی۔ تفصیلات کے مطابق…

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے کے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سمیت سابق کرکٹرز شریک…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض پانچ رکنی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ زمبابوے کے اینڈریو پائی کرافٹ…

سرفراز احمد محمد رضوان کی حمایت میں بول پڑے

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے محمد رضوان کے ساتھ اپنے مقابلے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرار دیا ہے۔ سرفراز نے ایک شو میں اپنے اور رضوان سے متعلق بہتر وکٹ کیپر بلے باز کا نام پوچھے جانے پر رضوان کی بھرپور حمایت…