کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 18, 2025 2 Share اک زمانے نے گواہی مری دی ہے لیکن اسکی نظروں میں ہوں میں موردالزام ابھی وہ عدالت کا کٹہرا ہو کہ مقتل کی زمیں دیکھنا ہے مجھے ہر ظلم کا انجام ابھی 2 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں