ذہنوں پر نقش سچ اور خالد احمد
کنکریاں۔۔۔زاہد عباس سید
مجھے وہ محفلیں آج بھی یاد ہیں جب دفتر سے پریس کلب اور” یاکو” کے ہوٹل پر شب بھر دوستوں کے درمیان رہنا اور اپنے بزرگ دوستوں کی گفتگو سنتے ہوئے صبح کا ستارہ دیکھنے پر ہی گھر جایا کرتے تھے بقول شاعرطلوع صبح تلک یار!-->!-->!-->…