ثانیہ مرزا کی انوکھی عید

پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی عید کے موقع پر سج دھج کر اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصور ت تصاویر جاری کر دی ہیں جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے عیدالفطر…

پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر روانگی سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیویز ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم ملنے ٹریننگ کے…

پشاور کی دو سگی بہنوں کی دھوم

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ کی سیڈ 2 مہوش علی…

قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعمل

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔ سابق کرکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، حفیظ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے مل کر دورہ…

پاکستان ٹیم میں میں بڑی سطع پر تبدیلی

کراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ایس ایل کی معرف فرنچائز کراچی کنگز نے عرفان نیازی کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے پر خوشی کا اظہار کیا…

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے بھائی فراڈ کے الزام میں گرفتار

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے بزنس پارٹنر کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی کو بھی پولیس نے دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز…

قومی ٹیم میں واپسی پر محمد عامر کا ردعمل

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے اپنے…

اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ تصاویر…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز؛ اظہر محمود قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک…