کالم قطعہ زاہدعباس سید On Jan 17, 2025 20 Share سچ سامنے لائے ہیں تو کی ہرزہ سرائی سچ سننے کی دشمن میں بھلا تاب کہاں ہے بھارت کے مظالم کی تو دنیاکو خبر ہے کشمیر میں ظلمت کا جو سیلاب رواں ہے 20 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں