باکسنگ کی دنیا کا بوڑھا شیر
حساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانکھیلوں اور کھلاڑیوں کی اپنی ہی ایک دنیا یوتی ہے۔کھیل کا میدان ،گراونڈ ،رنگ ،اکھاڑہ ،وہ جگہ ہوتی ہے جس سے کھلاڑی کی محبت مرتے دم تک ختم نہیں ہوتی ۔میرے نزدیک تو کھلاڑی اور گروانڈ کاچولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے!-->…