قصہ چھڑ گیا تابوت سکینہ کا …!
رخسانہ رخشی
تابوت سکینہ کا قصہ تو قرآن کریم میں پڑھا اور سنا تھا مگر کبھی یہ قصہ اس قدر انہماک سے توجہ طلب نہ ہوا جس قدر دوسرے قصے پڑھ کر توجہ دی جاتی ہے۔ جیسے حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ تو سبھی کو بار بار پڑھ کر یاد ہوگیا۔ ویسے تو!-->!-->!-->…