کھیلوں کے فروغ میں پاک فوج کا کردار
قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے بھرپور عزم سے لیس پاک فوج ملک میں پائیدار ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے کام کررہی ہے ۔ملکی دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ، دہائیوں پر محیط نیشن بلڈنگ میں پاک افواج کا تعمیری کردار یقینا مثالی اور…