قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0

ہر شعبے میں دنیاداری رائج ہے یہ بھید کھلا
سیاست میں ہے افراتفری، کوئی کسی کا یار نہیں

ن لیگ اور پی پی پی کا ملنا ایک ضرورت ہے
اندر سے تو دونوں کواک دوجے پر اعتبار نہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.